تعارف

سَعادَت، اسم کیفیت (مؤنث - واحد)
(عربی، س ع د ← سعادت) نیک فالی، نیک اور اچھے اثرات ہونا (نحوست کی ضد)؛ خوش قسمتی، اقبال مندی، خوش نصیبی۔
سَعادَت مَنْد، صفت ذاتی (واحد)
نیک بخت، مطیع، وفادار، خدمت گزار (اولاد، خورد، یا خادم وغیرہ)، فرمانبردار، خوش کردار۔
سعادت متین، اسم معرفہ (مذکر - واحد)
اس بلاگ کا مصنف۔ لغات کا دلدادہ۔ رابطہ بذریعہ ای میل یا ٹوئٹر.
سعادت مند، اسم معرفہ (واحد)
یہ بلاگ۔ اردو اور انگریزی زبانوں میں دستیاب۔ تقویت شدہ از نِکولا۔ اردو کے فونٹس: نفیس نستعلیق (از ادارہ تحقیقاتِ اردو/مرکزِ تحقیقاتِ لسانیات)، اور امیری (از خالد حسنی)۔ انگریزی کے فونٹس: میری ویدر اور میری ویدر سانز (از ایبن سورکن

معانی کے ماخذ: ۱، ۲